ڈپٹی سپیکر رولنگ کا معاملہ، حمزہ شہباز بطور ٹرسٹی وزیر اعلیٰ کام کریں گے، سپریم کورٹ کا مختصر فیصلہ
سپریم کورٹ نے کہا کہ بادی النظر میں دیکھا جائے کہ اگر پارٹی صدر کی ہی بات ماننی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ پارٹی میں آمریت قائم کر دی گئی ہے، ہم وہ خط دیکھنا چاہتے جو خط ڈپٹی سپیکر کو شجاعت حسین کی جانب سے بھیجا گیا تھا ۔سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت…