Take a fresh look at your lifestyle.

سب ملکر کوشش کرینگے کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں، لندن سے نواز شریف کا بیان بھی آگیا

0 30

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سب ملکر کوشش کرینگے کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان گزشتہ 5 برسوں سے مشکلات میں ہے، سب ملکر کوشش کرینگے کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں، قوم بھی ملکی ترقی کے لئے دعا کرے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.